رمضان المبارک کی 21ویں شب روضہ امام رضا علیہ السلام میں شب بیداری اور اعمال شب قدر/ تصاویر
1 اپریل، 2024، 10:15 AM
News ID:
85431912
رمضان المبارک کی 21ویں شب روضہ امام رضا علیہ السلام میں شب بیداری اور اعمال شب قدر کا اہتمام کیا گیا جس میں لاکھوں کی تعداد میں لوگ شریک ہوئے، اس موقع پر مولائےمتقیان حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی یاد میں نوحہ خوانی اور سینہ زنی بھی کی گئی۔
آپ کا تبصرہ